عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 53 ڈالر کم ہوکر 3290 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔

شائع شدہ a year ago پر Jun 27th 2025, 5:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: سونا خریدنے والوں کےلئے اچھی خبر،ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ہوگئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعدملک میں 24 گرام سونے کی نئی قیمت 3 لاکھ 51 ہزار روپے ہو گئی ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 4 ہزار 287 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد 10گرام سونے کی نئی قیمت کم ہوکر 3 لاکھ 925 روپے ہو گئی ہے۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 53 ڈالر کم ہوکر 3290 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 14 گھنٹے قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 16 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 2 دن قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 11 گھنٹے قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 2 دن قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 16 گھنٹے قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 17 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 دن قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 17 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








