پولیس کے مطابق فوری طور پر قتل کی وجوہات معلوم نہ ہو سکی جبکہ متعلقہ پولیس تھانہ اس سلسلے میں مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

کوئٹہ: بلوچستان کے دارلاحکومت کوئٹہ میں نامعلوم مسلح ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق اتوار کی شب کوئٹہ کے سریاب روڈ پر مقامی پیٹرول پمپ کے قریب نامعلوم مُسلح موٹر سائیکل سوار ملزمان نے ایک گاڑی پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 2 افراد موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے جبکہ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
پولیس کے مطابق مقتولین کی شناخت لعل خان اور حبیب اللہ کے ناموں سے ہوئیں،جن کی لاشوں کو قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔
پولیس کے مطابق فوری طور پر قتل کی وجوہات معلوم نہ ہو سکی جبکہ متعلقہ پولیس تھانہ اس سلسلے میں مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

طالبان حکومت کا پاکستانی بائیکرز کا پرتپاک خیرمقدم، کابل میں خصوصی تقریب
- 11 گھنٹے قبل

علیمہ خان کا دعویٰ: پولیس والے خود کہہ رہے تھے کہ وہ بانی کے ساتھ ہیں
- 10 گھنٹے قبل

اعظم نذیر تارڑ کی اپوزیشن کو مذاکرات کی نئی پیشکش، پی ٹی آئی کا سخت ردعمل
- 12 گھنٹے قبل

گھانا میں فوجی ہیلی کاپٹر حادثہ، وزیر دفاع سمیت 9 افراد ہلاک
- 8 گھنٹے قبل

صحافیوں پر پر تشدد واقعات کی غیر مشروط معذرت کر تاہوں ، عطاتاررڑ
- 10 گھنٹے قبل

"معافی مانگیں تو معافی ممکن ہے ، عمران خان کو مشروط ریلیف کی پیشکش
- 5 گھنٹے قبل

بلوچستان کے مختلف شہروں میں موبائل انٹرنیٹ سروس معطل
- 6 گھنٹے قبل

امریکا نے بھارت پر 25 فیصد اضافی ٹیرف اور نئی تجارتی پابندیاں عائد کر دیں
- 6 گھنٹے قبل

آئرلینڈ ویمنز کی پاکستان پر 11 رنز سے فتح
- 5 گھنٹے قبل

پشاور ہائی کورٹ سے زرتاج گل اور شبلی فراز کی 11 اگست تک حفاظتی ضمانت منظور
- 12 گھنٹے قبل

اسلام آباد میں باجوں کی فروخت اور استعمال پر پابندی، ضلعی انتظامیہ متحرک
- 5 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
پولیس انتظار کرتی رہی مگر کوئی احتجاجی نہیں آیا ، وزیر اعلی ٰ پنجاب
- 6 گھنٹے قبل