دوسری جانب وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ شہدا کے اہل خانہ کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا۔


لکی مروت : صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 ٹریفک پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق لکی مروت میں ڈیوٹی کیلئے جانے والے 2 ٹریفک پولیس اہلکار پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس سے دونوں دم توڑ گئے جب کہ نامعلوم افراد پولیس اہلکاروں کا اسلحہ بھی ساتھ لے گئے۔
لکی مروت پولیس کے مطابق واقعہ کی تحقیق کی جارہی ہے ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔
دوسری جانب وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ شہدا کے اہل خانہ کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ خیبرپختونخوا پولیس کے بہادر سپوتوں کو سلام پیش کرتے ہیں، شہدا کی لازوال قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ
- 20 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 3 دن قبل

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار
- 17 گھنٹے قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 3 دن قبل
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- 3 دن قبل

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- 15 گھنٹے قبل
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف
- 20 گھنٹے قبل

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- 3 دن قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات
- 20 گھنٹے قبل

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی
- 16 گھنٹے قبل

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- 3 دن قبل






