Advertisement
پاکستان

ایران کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں ، ر صدر پزشکیان

صدر پزشکیان نے ایک بار پھر پاکستان کی جانب سے ایران کے لیے حالیہ بحران کے دوران کی گئی مؤثر سفارتی حمایت کو سراہا اور اس پر اظہارِ تشکر کیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jul 4th 2025, 10:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایران کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں ، ر صدر پزشکیان

یران کے صدر مسعود پزشکیان نے آذربائیجان میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران حالیہ بحران میں ایران کی حمایت پر حکومتِ پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔

یہ ملاقات اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کے سربراہی اجلاس کے موقع پر کاراباخ کے شہر خان کندی میں ہوئی۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے اسرائیل کی ایران مخالف کارروائیوں کے تناظر میں خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے عوام اور قیادت کے ساتھ پاکستان کی غیرمتزلزل یکجہتی کا اعادہ کیا اور خطے میں امن و استحکام کے لیے بات چیت اور سفارتکاری کو ناگزیر قرار دیا۔ انہوں نے ایرانی سپریم لیڈر کے لیے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا پیغام بھی پہنچایا۔

صدر پزشکیان نے ایک بار پھر پاکستان کی جانب سے ایران کے لیے حالیہ بحران کے دوران کی گئی مؤثر سفارتی حمایت کو سراہا اور اس پر اظہارِ تشکر کیا۔

اسی دوران وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علییوف سے بھی ملاقات کی، جہاں انہوں نے بھارت کے ساتھ حالیہ کشیدگی میں آذربائیجان کی مسلسل حمایت پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کی قیادت کے درمیان حالیہ روابط سے باہمی تعلقات کو مزید وسعت اور استحکام حاصل ہوگا۔

Advertisement
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 14 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 days ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 11 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • a day ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 16 hours ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 2 days ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • a day ago
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 17 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری