Advertisement
تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا آج پھر مہنگا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا

کاروباری ہفتے کے چوتھے روزملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3200روپےکا اضافہ ہوا،صرافہ ایسوسی ایشن

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jul 10th 2025, 4:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا آج پھر مہنگا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا

کراچی : عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج پھر سونے کی قیمتوںمیں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روزملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3200روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعدسونےکی نئی قیمت 3لاکھ 54ہزار 700روپے کی سطح پر آگئی۔

اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 2ہزار 744روپے کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعددس گرام سونے کی نئی قیمت بڑھ کر 3لاکھ 4ہزار 098روپے کی سطح پر آگئی۔

 اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 10روپے کے اضافے سے 3ہزار 851روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی 8روپے کے اضافے سے 3ہزار 301روپے کی سطح پر آگئی۔

دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 32ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 324ڈالر کی سطح پر آگئی۔

Advertisement
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 4 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی