آج ہفتے کے روز مقامی مارکیٹوں میں سونا1100 روپے مہنگا ہوا ہے ،صرافہ ایسوسی ایشن

شائع شدہ a year ago پر Jul 12th 2025, 4:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی:عالمی و مقامی مارکیٹوں میں اضافے سےسونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ہفتے کے روز مقامی مارکیٹوں میں سونا 1100 روپے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد سونے کی نئی قیمت بڑھ کر لاکھ 58ہزار 100روپے کی سطح پر آگئی۔
اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت میںبھی 944روپےکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد ملک میں دس گرام سونے کی نئی قیمت بڑھ کر 3لاکھ 7ہزار 013روپے کی سطح پر آگئی۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 11ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس سےسونے کی نئی قیمت 3ہزار 356ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- a day ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- a day ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- a day ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 6 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 days ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 12 hours ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 11 hours ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- a day ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 9 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 9 hours ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






