گزشتہ ہفتے پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل تین روز اضافہ ریکارڈ کیاگیا تھا۔

شائع شدہ a year ago پر Jul 14th 2025, 4:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی : پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں مسلسل چوتھے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپےکا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 3 لاکھ 59 ہزار 700 روپے ہوگئی۔
اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں 1371 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 3 لاکھ 8 ہزار 384 روپے کا ہوگئی ہے۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میںفی اونس سونا 16 ڈالر مہنگا ہوکر 3 ہزار 372 ڈالر پر پہنچ گیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل تین روز اضافہ ریکارڈ کیاگیا تھا۔

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 4 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 3 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 17 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 25 منٹ قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 21 منٹ قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 21 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






