اسحاق ڈارشنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کیلئے چین پہنچ گئے
اسحاق ڈارشنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کیلئے چین پہنچ گئے،دفتر خارجہ


بیجنگ: نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحٰق ڈار چین کے سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے۔
ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیرخارجہ کل تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او) وزرائے خارجہ اجلاس میں وفد کی قیادت کریں گے۔
چینی وزارت خارجہ کی ایشیائی امور کی سربراہ یو ہونگ نے وزیرخارجہ اسحٰق ڈار کا ایئرپورٹ پر استقبال کیا، پاکستانی سفیر خلیل الرحمٰن ہاشمی اور چینی وزارت خارجہ کے حکام بھی ایئرپورٹ پر موجود تھے۔
دفتر خارجہ کا مزید کہنا ہے کہ اسحاق ڈارشنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کیلئے چین پہنچ گئے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار کی ایس سی او ممالک کے وزرائے خارجہ سے دو طرفہ ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں، جبکہ وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے دیگر وزرائے خارجہ کے ہمراہ چینی صدر سے بھی ملاقات کریں گے۔

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 19 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 10 گھنٹے قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 21 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 14 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 19 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 19 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل


