پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس ایک لاکھ 38 ہزار کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
1700 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 38 ہزار 133 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا

شائع شدہ a year ago پر Jul 17th 2025, 12:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 38 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 1700 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 38 ہزار 133 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 440 پوائنٹس اضافے کیساتھ ایک لاکھ 36 ہزار 379 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
دوسری جانب انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 6 پیسے کمی ہوئی، ڈالر 284.96 روپے سے کم ہو کر 284.90 روپے پر آگیا ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 2 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امن مشن کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے، طاہراشرفی
- 40 منٹ قبل

یاسرحسین کا لاہورمیں فیملی تھیٹرکوفروغ دینے پرزور
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان اور کویت کا باہمی دفاعی تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ
- 3 گھنٹے قبل
دوسری شادی کیوں کی؟ سینئر اداکار نےوجہ بتادی
- 2 دن قبل
بھارتی گلوکارقتل
- 7 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا: ترجمان دفتر خارجہ
- 7 گھنٹے قبل
پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق
- ایک دن قبل

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- 3 دن قبل
پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کے حوالے سے وزارت کا نیا بیان سامنے آگیا
- 2 دن قبل

استاد حامد علی خاں کا نیا پنجابی گانا ریلیز
- 7 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 7 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



