بلوچستان ، سکیورٹی فورسز کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن،4 دہشتگرد ہلاک
دہشت گردوں کے خلاف آپریشن 19 اور 20 جولائی 2025 کی درمیانی شب کیا گیا


بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔
ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف آپریشن 19 اور 20 جولائی 2025 کی درمیانی شب کیا گیا، سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں دہشت گردوں کی نقل و حرکت پر آپریشن کیا، پہرود میں کارروائی کے دوران فتنہ الہندوستان کا جھنڈا اور ہتھیار بھی برآمد ہوئے۔
علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے، فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو نشان عبرت بنایا جائے گا تاکہ کوئی اور دشمن پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہ دیکھ سکے۔
فتنہ الہندوستان کا نیٹ ورک حالیہ دنوں میں نہتے شہریوں، خواتین اور بچوں کو نشانہ بناتا رہا ہے، اور ان کی بزدلانہ کارروائیاں قومی سلامتی کے لیے ایک سنگین خطرہ بن چکی تھیں۔
سکیورٹی فورسز نے واضح کیا ہے کہ وطن عزیز کو عدم استحکام سے دوچار کرنے والے ان ناپاک عزائم کو ہر قیمت پر ناکام بنایا جائے گا۔

بھارت سے برابری کی بنیاد پر بات ہوگی، بھیک نہیں مانگیں گے: چیئرمین پی سی بی
- 3 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف سیلاب متاثرہ علاقوں کی براہِ راست نگرانی کر رہے ہیں، عطا تارڑ
- 2 گھنٹے قبل

پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح بلند، سیلاب کا خدشہ ، ترجمان پی ڈی ایم اے
- 5 گھنٹے قبل
ضمنی انتخابات : پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کا مشترکہ امیدواروں پر اتفاق
- 5 گھنٹے قبل
ایوی ایشن جرنلسٹس کے اعزاز میں ظہرانہ ، پیپلز یونٹی کا پی آئی اے کے دفاع کا عزم
- 2 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بیٹوں کی گرفتاری، 9 مئی حملہ کیس میں اہم پیش رفت
- 5 گھنٹے قبل

9 مئی کے اشتہاری قانون کے کٹہرے میں لائے جائیں گے: عظمیٰ بخاری
- 2 گھنٹے قبل

"جماعت اسلامی کا میئر کراچی پر کڑا وار: کارکردگی صفر، دعوے بلند
- 4 گھنٹے قبل

سابق سری لنکن صد ر کو جیل بھیجے جانے کے اگلے ہی روز ہسپتال منتقل کر دیا گیا
- 3 گھنٹے قبل

پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے نجی اسپتالوں میں سی سی ٹی وی کیمرے لازمی قرار دے دیے
- 4 گھنٹے قبل

دوسرا لڈو کیوں نا دیا؟ بھارتی شہری نے لڈو تنازع پر وزیر اعلی ہیلپ لائن پر شکایت کرا دی
- 6 گھنٹے قبل

ژوب اور گردونواح میں 4.5 شدت کا زلزلہ، کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں
- 5 گھنٹے قبل