ہمارے شہداء ہمارا فخر ہیں اور ہم اپنے شہداء کو کبھی نہیں بھول سکتے، ہم فوج سے ہیں اور فوج ہم سے ہے،طلباء


لاہور: آئی ایس پی آر سمر انٹر ن شپ 2025 کے طلبہء نے یادگارِ شہداء کا دورہ کیا،یادگارِ شہداء پر پھول چڑھائے اور دعا کی۔
طلبہء کی نم آنکھوں نے عقیدت کے دیپ جلائے، وطن کے جانثاروں کو انٹرنشپ کے طلباء نے شاندار خراجِ عقیدت پیش کیا۔
اس موقع پر طلباء کا کہنا تھا کہ ہمارے شہداء ہمارا فخر ہیں اور ہم اپنے شہداء کو کبھی نہیں بھول سکتے، ہم فوج سے ہیں اور فوج ہم سے ہے۔
یادگار شہداء صرف سنگ مرمر اور پتھروں سے نہیں بنائی گئی بلکہ ہمارے شہداء کے خون سے بنائی گئی ہے۔
طلباء نے آرمی میوزیم اور انسٹیٹیوٹ آف ملٹری ہسٹری کا بھی دورہ کیا،وہ میوزیم میں رکھے نایاب اور تاریخی ہتھیار و آلات دیکھ کرمحظوظ ہوئے۔
طلباء کی گونج تھی کہ پاک فوج عوام سے ہے اور عوام پاک فوج سے ہے۔

محسن نقوی کی ا فغان ہم منصب سے ملاقات، دہشتگر دی کے خاتمے اوردوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
- 27 منٹ قبل

وزیرداخلہ محسن نقوی ایک روزہ سرکاری دورے پر افغانستان پہنچ گئے
- 4 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
- ایک گھنٹہ قبل

پشاور:وزیراعلیٰ اور اسپیکر کا مخصوص نشستوں پر اراکین کی حلف برداری چیلنج کرنے کا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل

سینیٹ انتخابات: الیکشن کمیشن نے امیدواروں کے لیے کوڈ آف کنڈکٹٹ جاری کر دیئے
- 4 گھنٹے قبل

روس میں 7.4 شدت کا زلزلہ ، سونامی کا الرٹ جاری
- 4 گھنٹے قبل

مالا کنڈ: سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی،9 خارجی دہشتگر ہلاک ،8 گرفتار
- ایک گھنٹہ قبل

خیبرپختونخوا : مخصوص نشستوں پر ارکان کی حلف برداری آج شام گورنر ہاؤس میں ہو گی
- 4 گھنٹے قبل

پہلا ٹی20: بنگلہ دیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ
- 4 گھنٹے قبل

کوئٹہ:سوشل میڈیا پر خاتون اور مرد کے بہیمانہ قتل کی وائرل ویڈیو پر وزیر اعلی کا نوٹس
- ایک گھنٹہ قبل

خیبر پختونخوا : مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا
- 2 گھنٹے قبل

عہد رفتہ سے خستہ حالی اور پھر بحالی تک کا سفر،مقبرہ نور جہاں کی عجب داستاں!
- 3 گھنٹے قبل