Advertisement
پاکستان

سربراہ سعودی بحریہ محمد بن عبدالرحمان کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا گیا

تقریب میں وزیر دفاع خواجہ آصف، پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف اور سعودی عرب کے سفیر نواف بن المالکی موجود تھے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 hours ago پر Jul 21st 2025, 4:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سربراہ سعودی بحریہ محمد بن عبدالرحمان کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا گیا

اسلام آباد: صدر مملکت نے چیف آف رائل سعودی نیول فورسز کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا۔

تفصیلات کے مطابق ایوان صدر اسلام آباد میں نشان امتیاز ملٹری دینے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے چیف آف رائل سعودی نیول فورسز سٹاف وائس ایڈمرل محمد بن عبدالرحمان کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا۔

تقریب میں وزیر دفاع خواجہ آصف، پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف اور سعودی عرب کے سفیر نواف بن المالکی موجود تھے۔

Advertisement
امریکا–پاکستان تعلقات پر بھارت کا سخت مؤقف، چین سے رابطے بحال کرنے کی کوشش

  • 8 minutes ago
خیبرپختونخوا سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی کے 6، اپوزیشن کے 5 امیدوار کامیاب

  • an hour ago
سونے کی قیمت میں ہزارو ں روپے اضافہ ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا

اوپو کے سیریز کے دو نئے فونز متعارف

اوپو کے سیریز کے دو نئے فونز متعارف

  • 2 minutes ago
پنجاب اسمبلی: سینیٹ انتخاب میں مسلم لیگ ن کے امیدوار حافظ عبدالکریم کامیاب

  • 4 hours ago
کوئٹہ : سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی،3 خارجی دہشت گرد ہلاک، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

  • 3 hours ago
ڈھاکا میں فضائیہ کا طیارہ اسکول پر گر کر تباہ، 19 افراد جاں بحق

میوزک ڈائریکٹر علی عطرے دل کے عارضے میں مبتلا، حکومت سے مدد کی اپیل

  • 6 minutes ago
عالمی بینک کی پاکستان کو صنعتوں میں توانائی بچت اور کاربن کمی کی تجاویز

عالمی بینک کی پاکستان کو صنعتوں میں توانائی بچت اور کاربن کمی کی تجاویز

  • 3 hours ago
امریکی صد رٹرمپ کا متحدہ عرب امارت میں پھنسے افغان شہریوں کی مدد کا اعلان

امریکی صد رٹرمپ کا متحدہ عرب امارت میں پھنسے افغان شہریوں کی مدد کا اعلان

  • an hour ago
دوہرا قتل کیس : پوسٹ مارٹم رپورٹ میں دونوں مقتولین کو  16 گولیاں لگنے کی تصدیق

  • 37 minutes ago
پنجاب یونیورسٹی: غیر تدریسی عملے کا بطور اسسٹنٹ پروفیسر تعیناتی کی منسوخی کے خلاف حتجاج 