Advertisement
علاقائی

وزیر اعلی مریم نواز کامنشیات فروشوں کے خلاف زیرو ٹالرنس کا حکم

صوبے میں جرائم پر قابو پانے کے لیے کرائم کنٹرول ڈیپارنمنٹ ( سی سی ڈی) قائم کیا گیا، جس کے نتیجے میں جرائم میں واضح کمی ہوئی ہے۔،مریم نواز

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jul 22nd 2025, 5:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر اعلی مریم نواز کامنشیات فروشوں کے خلاف زیرو ٹالرنس کا حکم

لاہور: وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے منشیات فروشوں کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے زیرو ٹالرنس کا حکم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب میں منشیات کی روک تھام کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی قیادت میں تقریب منعقد ہوئی۔ 

تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے مریم نواز شریف نے کہا کہ صوبےبھر سے منشیات کا جلد خاتمہ کر دیا جائے گا،منشیات فروشوں کے لیے پنجاب میں کوئی جگہ نہیں ہے، ان کا کہنا تھا کہ آنے والی نسلوں کے محفوظ مستقبل کے لیے منشیات کا خاتمہ ضروری ہے۔ 

تقریب سے خطاب میں وزیر اعلی کا مزید کہنا تھا کہ تعلیمی اداروں سمیت ہر جگہ سے منشیات کےخلاف سخت اقدامات کیے جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ قلیل عرصے میں ایک مؤثرمنشیات فورس کا قیام قابلِ تحسین ہے اور تمام ڈویژنز میں اس فورس کو بحال کیا جا رہا ہے۔

اپنے خطاب میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ صوبے میں جرائم پر قابو پانے کے لیے کرائم کنٹرول ڈیپارنمنٹ ( سی سی ڈی) قائم کیا گیا، جس کے نتیجے میں جرائم میں واضح کمی ہوئی ہے۔ 

Advertisement
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • ایک گھنٹہ قبل
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 4 گھنٹے قبل
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 8 گھنٹے قبل
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • ایک دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • ایک دن قبل
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • ایک دن قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • ایک دن قبل
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 6 گھنٹے قبل
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • 8 گھنٹے قبل
Advertisement