Advertisement
علاقائی

جنگلات کا تحفظ، پنجاب میں فارسٹ (ترمیمی) ایکٹ 2025 نافذ کر دیاگیا

نئے قانون کے تحت غیر قانونی درختوں کی کٹائی، جنگلاتی اراضی پر تجاوزات اور ماحولیاتی جرائم کے خلاف سزاؤں میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ نگرانی، نفاذ اور شفافیت کے نظام کو مزید مؤثر بنایا گیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 months ago پر Dec 20th 2025, 2:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جنگلات کا تحفظ، پنجاب میں فارسٹ (ترمیمی) ایکٹ 2025 نافذ کر دیاگیا

لاہور: پنجاب حکومت نے جنگلات کے تحفظ کو مضبوط بنانے اور قدرتی وسائل کے پائیدار انتظام کو یقینی بنانے کے لیے فارسٹ (ترمیمی) ایکٹ 2025 نافذ کر دیا ہے۔

نئے قانون کے تحت غیر قانونی درختوں کی کٹائی، جنگلاتی اراضی پر تجاوزات اور ماحولیاتی جرائم کے خلاف سزاؤں میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ نگرانی، نفاذ اور شفافیت کے نظام کو مزید مؤثر بنایا گیا ہے۔

ترمیم شدہ ایکٹ میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال، عوامی و مقامی کمیونٹی کی شمولیت، اور وسیع پیمانے پر جنگلات کی بحالی اور توسیع پر خصوصی زور دیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق یہ تاریخی اقدام ماحولیاتی تحفظ کو مضبوط کرے گا، موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے میں مدد دے گا، حیاتیاتی تنوع کا تحفظ یقینی بنائے گا اور آنے والی نسلوں کے لیے ایک سرسبز و محفوظ مستقبل کی بنیاد رکھے گا۔

Advertisement
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 13 hours ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • a day ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • a day ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 days ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • a day ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 12 hours ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • a day ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 2 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 9 hours ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 8 hours ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • a day ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 14 hours ago
Advertisement