فیس بک کا کہنا ہے کہ اکاؤنٹس ایرانی ہیکرز کا گروپ استعمال کررہاتھا۔ایرانی ہیکرز ان اکاونٹس سے امریکی فوج، اور دفاعی کمپنیوں کو نشانہ بنایاجارہاتھا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے 2سو اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیے ہیں ۔اکاؤنٹس ایرانی ہیکرز کا گروپ استعمال کررہاتھا۔
فیس بک نے کہا کہ اس نے ٹورٹوئزشیل کے نام سے مشہور گروپ کے ذریعہ چلائے جانے والے 200 اکاؤنٹس ڈیلیٹ کردیے ہیں ۔ہیکرز کے ان گروپس نے، بھرتی کرنے والے ، صحافی اور کارکنان بن کر اپنےٹارگٹ کا بھروسہ حاصل کرنے اور جعلی لنکس پر کلک کرنے پر آمادہ کرنے کے لئے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارموں کا استعمال کیا۔
فیس بک کے مطابق ، ہیکر گروپ کی اس مہم کا مقصد، حساس معلومات اور اپنے ٹارگٹ کی انفارمیشن حاصل کرنا، ڈیجیٹل ڈیوائسز کے بارے میں معلومات حاصل کرنا تھا۔
فیس بک کا کہنا ہے کہ بند کیے جانیوالے اکاؤنٹس سے امریکی فوج، ائیرواسپیس کمپنی کے ملازمین اور دفاعی کمپنیوں کو نشانہ بنایاجارہاتھا۔

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- a day ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 19 hours ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 19 hours ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 20 hours ago






