عمر ایوب نے مزید کہا کہ یہ وضاحت اس وقت سامنے آئی جب ایک خبر میں دعوی کیا گیا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے بیٹوں کو پاکستان آنے سے روک دیا ہے


لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے ان میڈیا رپورٹس کی سختی سے تردید کی ہےجن میں دعوی کیا گیا تھا کہ عمران خان نے اپنے بیٹوں قاسم اور سلیمان کو پاکستان آنے سے روک دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق شیخ وقاص نے واضح کیا کہ ایسی تمام خبریں بے بنیاد اور جھوٹی ہیں، ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کے بچے پاکستان آئیں گے، صرف تاریخ طے ہونا باقی ہے، بانی نے قاسم اور سلیمان کو پاکستان آنے سے قطعا نہیں روکا۔
دوسری جانب پی ٹی آئی رہنما عمر آیوب نے بھی کہا کہ عمران خان کے بیٹے واشنگٹن ڈی سی میں اپنے والد کے حق میں مہم چلا رہے ہیںاور جب چاہیں پاکستان آ سکتے ہیں، یہ ان کی ذاتی مرضی ہے کہ کب آنا چاہتے ہیں، کوئی رکاوٹ نہیں۔
واضح رہے عمر ایوب نے مزید کہا کہ یہ وضاحت اس وقت سامنے آئی جب ایک خبر میں دعوی کیا گیا کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے بیٹوں کو پاکستان آنے سے روک دیا ہے، جسے پی ٹی آئی کی جانب سے جھوٹا قرار دیا گیا۔

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 5 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- ایک دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- ایک دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 9 گھنٹے قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- ایک دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 9 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 8 گھنٹے قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- ایک دن قبل

