واٹس ایپ نے بھارت کے 20لاکھ، نازیبا گفتگو کرنے والےاور خود کار طریقے سے بھیجے جانے والے مارکیٹنگ پیغامات والے اکاونٹس کو بلاک کردیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے بھارت کے بیس لاکھ صارفین کے اکاؤنٹ بلاک کردیے ہیں ۔
پیغام رسانی کی ایپ واٹس ایپ نے نازیبا گفتگو کرنے والے صارفین اور خود کار طریقے سے بھیجے جانے والے مارکیٹنگ پیغامات والے نمبروں بلاک کیا ہے۔
واٹس ایپ کے مطابق ان نمبروں کو ایک ماہ تک دیکھا گیا،مذکورہ نمبروں کے خلاف صارفین کی شکایات موصول ہوئیں تھیں جن کا بغور جائزہ لیا گیا۔ جنہوں نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی تھی۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے قانون 2021 کے تحت ایسے تمام اکاؤنٹس کو بلاک کیا گیا ہے۔
واٹس ایپ کی جانب صارفین کو خلاف ورزی پر متنبہ بھی کیا گیا ، تاہم اب ان بیس لاکھ نمبروں کو ایک ماہ کے لیے بلاک کردیا گیا ہے۔

جنوبی وزیرستان: ایف سی چیک پوسٹ کے قریب خودکش دھماکہ،2بچے جاں بحق
- 16 minutes ago

پی سی بی نے پاکستان بنگلہ دیش ٹی 20 سیریز کا شیڈول جاری کر دیا
- 9 minutes ago
چین : خوفناک آگ بھڑک اٹھنے کے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق
- 16 hours ago

اگلے 24 سے 36 گھنٹے اہم ہے، بھارت فوجی کارروائی کا ارادہ رکھتا ہے،وفاقی وزیر اطلاعات
- 43 minutes ago

پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 16 hours ago

سیکیورٹی فورسز کا ضلع کیچ کے علاقے میں آپریشن ، 3 خوار ج ہلاک
- 16 hours ago
سعودی حکومت کا حج قوانین کی خلاف ورزیوں پر سخت سزاؤں اور بھاری جرمانوں کا اعلان
- 17 hours ago

بھارت پاکستان کیلئے کن کیٹیگریز کے ویزا کی میعاد برقرار رکھے گا ؟ بھارت کا واضح پیغام
- 17 hours ago

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان ، انڈیکس میں 1797 پوائنٹس کی کمی
- 27 minutes ago

لاہور:وزیراعلیٰ مریم نواز آج یو ای ٹی میں لیپ ٹاپ اسکیم کا آغاز کریں گی
- 30 minutes ago

سوئیڈن : فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد ہلاک
- 37 minutes ago
مودی سرکار کا حکم نا ماننے پر بھارتی فوج کی ناردرن کمانڈ کے سربراہ گرفتار
- 17 hours ago