Advertisement
علاقائی

بلوچستان حکومت کاا سمارٹ لاک ڈاؤن کا عندیہ

کوئٹہ:بلوچستان حکومت نےاسمارٹ لاک ڈاؤن کا عندیہ دیدیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 19th 2021, 6:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی  کا کہنا ہے کہ صوبےمیں کوروناکیسز کی تعدادمیں اضافہ ہو رہا ہے،کورونا کیسز کنٹرول کرنےکیلئےا سمارٹ لاک ڈاؤن کی پالیسی اپنا رہے ہیں۔

لیاقت شاہوانی  نے  عوام سے اپیل کی ہے کہ ایس اوپیز پر عمل کریں اور ویکسین لگوائیں،صوبےمیں ویکسی نیشن سنٹرزقائم کئے،موبائل ویکسی نیشن سنٹرزبھی کام کر رہےہیں۔

بلوچستان حکومت نےویکسین نہ لگانےوالےافرادکاسرکاری دفاترمیں داخلہ بند کرنےکافیصلہ کرلیا۔لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ  فیصلہ کیا ہے کہ جو افراد ویکسین نہیں لگوارہےان کا سرکاری دفاترمیں داخلہ بند کردیاجائیگا، بلوچستان میں مثبت کیسزکی شرح10فیصد سے زائد ہے۔ ویکسین نہ لگوانےوالےافرادکاسیاحتی مقامات پر بھی داخلہ بند ہوگا، لوگوں نے ایس اوپیزپرعمل نہ کیاتوصورتحال خراب ہوسکتی ہے۔

Advertisement
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • ایک دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 5 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 5 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • ایک دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • ایک دن قبل
Advertisement