Advertisement

امتحان میں فیل ہونے پر نویں جماعت کی طالبہ نے خود کشی کر لی 

پولیس نے ضابطے کی کارروائی مکمل کر کے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Aug 21st 2025, 4:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
امتحان میں فیل ہونے پر نویں جماعت کی طالبہ نے خود کشی کر لی 

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں گلدشت ٹاؤن کے علاقے چونگی دوگیج میں نویں جماعت کی 17 سالہ طالبہ نے امتحان میں ناکامی پر خودکشی کر لی۔
ایدھی کے ترجمان کے مطابق طالبہ مناہل امتحانات میں فیل ہونے کے بعد شدید ذہنی دباؤ میں مبتلا ہو گئی تھی جس پر دل برداشتہ ہو کر اس نے زہریلی گولیاں کھا لیں جس کے نتیجے میں اس کی طبیعت بگڑ گئی تاہم وہ جانبر نہ ہو سکی۔

پولیس نے ضابطے کی کارروائی مکمل کر کے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دیا۔

واقعے کے بعد علاقے میں افسردگی کی فضا ہے۔

Advertisement
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 16 گھنٹے قبل
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 2 دن قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 21 گھنٹے قبل
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 2 دن قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 21 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 2 دن قبل
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • ایک دن قبل
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 19 گھنٹے قبل
Advertisement