کراچی: ایم اے جناح روڈ پر پٹاخوں کی فیکٹری میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، کئی افراد زخمی
دھماکے سے قریب موجود گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے جبکہ گرد و نواح کی بلڈنگ کے شیشے ٹوٹ گئے،پولیس

شائع شدہ a year ago پر Aug 21st 2025, 4:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: ایم اے جناح روڈ پر سی بریز بلڈنگ میں موجود پٹاخوں کےگودام میں دھماکےکے بعد بھڑک اٹھی جس سے 25 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔
ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق صدر میں ہونے والے دھماکے سے 25 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 10 کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کو بہتر طبی امداد دی جار ہی ہے۔
ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں میں سے ایک زخمی کی حالت تشویشناک ہے۔
پولیس کے مطابق دھماکے سے قریب موجود گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے جبکہ گرد و نواح کی بلڈنگ کے شیشے ٹوٹ گئے۔
عمارت میں قائم میڈیکل آلات کی دکانوں میں آکسیجن سلینڈر بھی موجود ہیں جنہیں ہٹایا جارہا ہے۔
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 2 days ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 2 days ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 2 days ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 days ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 15 hours ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 18 hours ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 2 days ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- a day ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- a day ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 20 hours ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 20 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






