کوئٹہ اور تربت کے عوام کے لیے خوشخبری، صوبائی حکومت 21 نئی بسیں چلانے کا فیصلہ
عوام کو معیاری اور باوقار سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے کوئٹہ میں 12 گرین بسیں مختلف روٹس پر بھی چلائی جائیں گی،سیکرٹری ٹرانسپورٹ

شائع شدہ a year ago پر Aug 22nd 2025, 2:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کوئٹہ اور تربت کے عوام کے لیے خوشخبری، بلوچستان حکومت کا شہریوں کے لیے 21 نئی بسیں چلانے کا فیصلہ کیا گیا۔
اس حوالے سے صوبائی سیکرٹری ٹرانسپورٹ محمد حیات کاکڑ کے مطابق 17 نئی بسیں کوئٹہ اور 4 تربت میں چلیں گی اور کوئٹہ میں خواتین کیلئے 5 پنک بسیں چلائی جائیں گی۔
محمد حیات کاکڑ کے مطابق عوام کو معیاری اور باوقار سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے کوئٹہ میں 12 گرین بسیں مختلف روٹس پر بھی چلائی جائیں گی۔
سیکرٹری ٹرانسپورٹ کا مزید کہنا ہے کہ اس منصوبے سے نہ صرف شہریوں کو آرام دہ، محفوظ اور باوقار سفر کی سہولت ملے گی بلکہ روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- 8 گھنٹے قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 5 گھنٹے قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 3 دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 3 دن قبل

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- 8 گھنٹے قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 3 دن قبل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 4 دن قبل

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 3 دن قبل

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 3 دن قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- 7 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



