وائس چانسلرز کی تقرری میرٹ پر کی جائے گی، محکمہ ایجوکیشن

شائع شدہ a year ago پر Aug 23rd 2025, 12:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: پنجاب حکومت نے چار سرکاری جامعات میں مستقل وائس چانسلرز کی تعیناتی کا فیصلہ کرتے ہوئے امیدواروں سے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے یونیورسٹی آف چکوال، ویمن یونیورسٹی ملتان،راولپنڈی ویمن یونیورسٹی اور نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان میں مستقل وائس چانسلرز کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری کر دیا ہے۔
اہل امیدواروں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اپنی درخواستیں 12 ستمبر تک جمع کروائیں۔
اس حوالے سے محکمہ ایجوکیشن پنجاب نے کہا کہ وائس چانسلرز کی تقرری میرٹ پر کی جائے گی تا کہ جامعات میں تعلیمی معیار کو بہتر بنایا جا سکے۔

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






