Advertisement
پاکستان

این اے129:حماد اظہر کا ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان

ارسلان ظہر پر 9 مئی کا کوئی جعلی مقدمہ بھی نہیں کیونکہ یہ اس روز ملک سے باہر تھے اور الیکشن جیتنے کے بعد جبری نااہلی کا بھی سوال پیدا نہیں ہوتا،بیان

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Aug 25th 2025, 6:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
این اے129:حماد اظہر کا ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے مفرور رہنمامیاں حماد اظہر نے این اے129  ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میاں اظہر کی خالی نشست پر ان کا بھانجا الیکشن کیلئے نامزد کیا ہے۔

اپنے بیان میں انہوں نے مزید کہا کہ چوہدری ارسلان کو الیکشن لڑایاجائےگا،میرے لئے انتخابی مہم میں حصہ لینا ممکن نہیں ،انتخابی مہم کی انچارج میری ہمشیرہ ہوں گی۔

 حماد اظہرنے مزیدکہاکہ ارسلان ظہیرنے میرے والد اور میری ماضی کی انتخابی مہم میں ہمارے ساتھ کام کیا اور انشاللہ باآسانی اس نشست پر کامیاب ہوں گے۔

ارسلان احمدکے والد 2020 ء میں کووڈ سے انتقال کر گئے تھے جس کے بعد میرے والد میاں اظہر مرحوم نے ان کی سرپرستی کی اور وہ انھیں وہ انھیں اپنا دوسرا بیٹا تصور کرتے تھے۔

حماد اظہر نے کہاکہ ان پر 9 مئی کا کوئی جعلی مقدمہ بھی نہیں کیونکہ یہ اس روز ملک سے باہر تھے اور الیکشن جیتنے کے بعد جبری نااہلی کا بھی سوال پیدا نہیں ہوتا۔

Advertisement
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

  • ایک دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 8 گھنٹے قبل
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

  • ایک دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • ایک دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 7 گھنٹے قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

  • ایک دن قبل
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 2 گھنٹے قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • 21 گھنٹے قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

  • 21 گھنٹے قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

  • 21 گھنٹے قبل
Advertisement