Advertisement

امریکی شہر منی ایپلس کے اسکول میں فائرنگ سے 3 بچے جاں بحق،متعدد زخمی

فائرنگ سے 17 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 14 بچے ہیں، ان میں سے دو بچوں کی حالت تشویشناک ہے،پولیس حکام

GNN Web Desk
شائع شدہ 22 دن قبل پر اگست 27 2025، 9:48 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکی شہر منی ایپلس کے اسکول میں فائرنگ سے 3 بچے جاں بحق،متعدد زخمی

ویب ڈیسک:امریکی شہر منی ایپلس کےاسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 3 بچے جاںبحق اور 17 زخمی ہو گئے جبکہ شوٹر بھی مارا گیا۔

برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ امریکی شہر منی ایپلس کے چرچ میں قائم ایک اسکول میں پیش آیا جہاں مسلح شخص نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 بچے جاں بحْق اور 17 زخمی ہو گئے۔

مقامی پولیس چیف برائن او’ہاراکا کہنا ہےکہ حملہ آور کے پاس 3 ہتھیار تھے، جن میں ایک رائفل، ایک شاٹ گن اور ایک پستول شامل ہے۔انہوں نے بچوں سے بھرے چرچ پر فائرنگ کو ’انتہائی سفاکیت اور بزدلی‘ قرار دیا۔

پولیس چیف نے مزید کہا کہ 17 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 14 بچے ہیں، ان میں سے دو بچوں کی حالت تشویشناک ہے۔

دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں کہا کہ انہیں اس واقعے کے بارے میں مکمل بریفنگ دی گئی ہے اور وائٹ ہاؤس صورتحال کی نگرانی جاری رکھے گا۔

ٹرمپ نے مزید کہا کہ ’ایف بی آئی نے فوری طور پر ردعمل ظاہر کیا اور وہ موقع پر موجود ہیں۔

Advertisement
گوگل ایپ کے صارفین کے لیے خوشخبری، ڈسکور فیڈ میں نئے فیچرز شامل

گوگل ایپ کے صارفین کے لیے خوشخبری، ڈسکور فیڈ میں نئے فیچرز شامل

  • 4 hours ago
عمر ایوب، شبلی فراز اور دیگر 14 پی ٹی آئی رہنماؤں کے اشتہارات جاری

عمر ایوب، شبلی فراز اور دیگر 14 پی ٹی آئی رہنماؤں کے اشتہارات جاری

  • an hour ago
اسرائیلی حملوں میں غزہ میں 48 فلسطینی شہید، جنوبی لبنان بھی نشانہ بنا

اسرائیلی حملوں میں غزہ میں 48 فلسطینی شہید، جنوبی لبنان بھی نشانہ بنا

  • 28 minutes ago
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

  • 3 hours ago
جیولین تھرو میں ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے کیرشون ویلکوٹ کا شاندار مظاہرہ، گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا

جیولین تھرو میں ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے کیرشون ویلکوٹ کا شاندار مظاہرہ، گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا

  • 4 hours ago
پنجاب کےہسپتالوں میں طبی ماہرین تعینات کرنےکافیصلہ

پنجاب کےہسپتالوں میں طبی ماہرین تعینات کرنےکافیصلہ

  • 2 hours ago
ایشیا کپ ٹی20: افغانستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا

ایشیا کپ ٹی20: افغانستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا

  • 2 hours ago
چمن میں بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ پر دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی

چمن میں بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ پر دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی

  • 29 minutes ago
کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ، 8 اہلکار زخمی

کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ، 8 اہلکار زخمی

  • 2 hours ago
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہرہوگئے

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہرہوگئے

  • 6 hours ago
ٹرمپ اور اسٹارمر کی مشترکہ پریس کانفرنس: مشرقِ وسطیٰ، یوکرین اور فلسطین پر اتفاق و اختلاف

ٹرمپ اور اسٹارمر کی مشترکہ پریس کانفرنس: مشرقِ وسطیٰ، یوکرین اور فلسطین پر اتفاق و اختلاف

  • 38 minutes ago
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا مستحکم، فی تولہ 3,88,600 روپے

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا مستحکم، فی تولہ 3,88,600 روپے

  • 5 hours ago
Advertisement