Advertisement
علاقائی

شدید سیلابی صورتحال کےباعث پنجاب میں ٹرینیں منسوخ ،متعدد کے شیڈول تبدیل

کراچی سے لاہور آکر مارگلہ جانے والی گرین لائن لاہور تک محدود کردی گئی ،کراچی سے آنے والی گرین لائن کے مسافروں کو تیز گام میں ایڈجسٹ کیا جائے گا،ریلوے

GNN Web Desk
شائع شدہ 22 دن قبل پر اگست 27 2025، 9:41 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
شدید سیلابی صورتحال کےباعث پنجاب میں ٹرینیں منسوخ ،متعدد کے شیڈول تبدیل

لاہور: صوبہ بھر میں جاری شدید سیلابی صورتحال کے پیش نظر پاکستان ریلوے نے لاہور اور سیالکوٹ کے درمیان چلنے والی ٹرینوں کو معطل جبکہ دیگر کے شیڈول تبدیل کر دئیے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی سے لاہور آکر مارگلہ جانے والی گرین لائن لاہور تک محدود کردی گئی ،کراچی سے آنے والی گرین لائن کے مسافروں کو تیز گام میں ایڈجسٹ کیا جائے گا،اسی طرح تیز گام کو براستہ شاہدرہ، سانگلہ ہل، شاہین آباد اور سرگودھا راولپنڈی پہنچایا جائے گا۔

جبکہ محکمہ ریلوے نے لاہور، سیالکوٹ کے درمیان چلنے والی سیالکوٹ ایکسپریس منسوخ کردی گئی،تیزگام ، جعفرایکسپریس اور عوام ایکسپریس کو براستہ لالہ موسیٰ خانیوال پہنچایا جائے گا۔

اسی طرح گرین لائن اور رحمان بابا ایکسپریس کو براستہ سرگودھا خانیوال پہنچایا جائے گا،جبکہ کراچی سے پشاور جانے والی خیبرمیل کو لاہور، ملکوال کے راستے پشاور پہنچایا جائے گا،تیزگام اور جعفر ایکسپریس کے مسافروں کو خانیوال پہنچانے کیلئے لاہور سے شٹل ٹرین چلے گی۔

جبکہ عوام ایکسپریس اور گرین لائن کے مسافروں کو خانیوال پہنچانے کیلئے دوسری شٹل ٹرین چلائی جائے گی،لاہور سے براستہ ساہیوال کراچی جانے والی تمام ٹرینیں اپنے مقررہ راستے سے کراچی پہنچیں گی۔

Advertisement
اسلام آباد ہائیکورٹ  نے   چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے پر بحال کرتے ہوئے جسٹس بابر ستار کا فیصلہ معطل کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے پر بحال کرتے ہوئے جسٹس بابر ستار کا فیصلہ معطل کر دیا

  • 2 گھنٹے قبل
طالبان  کی جانب سے افغانستان میں انٹرنیٹ پر پابندی لگا دی گئی

طالبان کی جانب سے افغانستان میں انٹرنیٹ پر پابندی لگا دی گئی

  • 4 گھنٹے قبل
حریت رہنما پروفیسر عبدالغنی بٹ 89 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

حریت رہنما پروفیسر عبدالغنی بٹ 89 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

  • 2 گھنٹے قبل
اسرائیلی فوج کی سفاکیت نہ تھم  سکی، تازہ حملوں میں غزہ کے 98 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی سفاکیت نہ تھم سکی، تازہ حملوں میں غزہ کے 98 فلسطینی شہید

  • 7 گھنٹے قبل
انصاف کے دروازے میرے اور اہلیہ پر بند ہیں، عمران خان کا چیف جسٹس کو ایک اور خط

انصاف کے دروازے میرے اور اہلیہ پر بند ہیں، عمران خان کا چیف جسٹس کو ایک اور خط

  • 42 منٹ قبل
وزیراعظم  سعودی عرب کا تاریخی دورہ مکمل کر کے لندن روانہ

وزیراعظم سعودی عرب کا تاریخی دورہ مکمل کر کے لندن روانہ

  • 4 گھنٹے قبل
سعودیہ اور پاکستان، جارح کے مقابل ایک ہی صف میں، ہمیشہ اور ابد تک، سعودی وزیر  دفاع کی اردو ٹویٹ

سعودیہ اور پاکستان، جارح کے مقابل ایک ہی صف میں، ہمیشہ اور ابد تک، سعودی وزیر دفاع کی اردو ٹویٹ

  • 5 گھنٹے قبل
سکیورٹی فورسز کا خضدار میں ایک اور انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گرد ہلاک

سکیورٹی فورسز کا خضدار میں ایک اور انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گرد ہلاک

  • 4 گھنٹے قبل
تھیلیسیمیا کے مریضوں کا جدید طریقہ علاج، پاکستانی نژاد برطانوی  ڈاکٹر نے نئی تاریخ رقم کردی

تھیلیسیمیا کے مریضوں کا جدید طریقہ علاج، پاکستانی نژاد برطانوی ڈاکٹر نے نئی تاریخ رقم کردی

  • 6 گھنٹے قبل
مریضوں کی طبی حالت اور ممکنہ بیماریوں کا اندازہ  لگانے والا جدید اے آئی ماڈل تیار

مریضوں کی طبی حالت اور ممکنہ بیماریوں کا اندازہ لگانے والا جدید اے آئی ماڈل تیار

  • 3 گھنٹے قبل
پنجاب میں انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے سالانہ نتائج کا اعلان

پنجاب میں انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے سالانہ نتائج کا اعلان

  • 4 گھنٹے قبل
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہرہوگئے

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہرہوگئے

  • 19 منٹ قبل
Advertisement