سونا مزید مہنگا ،نئی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 33ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے،صرافہ ایسوسی ایشن

.webp&w=3840&q=75)
کراچی: عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ہوگیا جس کے بعد سونے کا بھاؤتاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روزمقامی مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی نئی قیمت بڑھ کر 3لاکھ 70ہزار 700روپے کی نئی بلند ترین سطح پر آگئی۔
اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 2829روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے دس گرام سونے کی نئی قیمت بڑھ کر 3لاکھ 17ہزار 815روپے کی نئی بلند ترین سطح پر آگئی۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 33ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی نئی قیمت 3ہزار 480ڈالر کی نئی بلندترین سطح پر آگئی۔

سہ فریقی سیریز :یو اے ای کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ
- 20 منٹ قبل

فیٹی لیور ایسڈ کے مریضوں میں کونسے چار کھانے زیادہ نقصان کا باعث بن سکتے ہیں؟جانیے اس رپورٹ میں
- 4 گھنٹے قبل

سہ ملکی ٹی 20 سیریز میں سٹیڈیم نظم و ضبط کے لیے نیا پروٹوکول جاری
- 2 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا کے متعدد علاقے ویکسی نیشن سے محروم ،پولیو کیسز سامنے آ گئے
- 2 گھنٹے قبل

سیلاب کے باعث سیالکوٹ ائیرپورٹ پر معطل فضائی آپریشن بحال، نوٹم جاری
- 13 منٹ قبل

پیروں کی معمولی تکالیف دل کے مہلک مرض کی خاموش علامت ہو سکتی ہیں،ماہرین نے خبردار کر دیا
- 3 گھنٹے قبل

شمالی وزیرستان: چیک پوسٹ پردہشتگردوں کا حملہ، فورسز کی جوابی کارروائی میں 3 خارجی جہنم واصل
- 3 گھنٹے قبل

کارساز حادثے کی ملزمہ نتاشہ دانش پر منشیات کیس میں فردِ جرم عائد
- 2 گھنٹے قبل

دریائے چناب میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب، پنجاب بھر میں ہائی الرٹ جاری
- 2 گھنٹے قبل

بابائے حریت سید علی گیلانی کی چوتھی برسی آج منائی جا رہی ہے
- 3 گھنٹے قبل

یورپی یونین صدر کے طیارے کی لینڈنگ میں رکاوٹ، یورپی یونین کا روس پر الزام
- ایک گھنٹہ قبل

شہباز شریف کی آذری صدرالہام علیوف سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون پر گفتگو
- 3 گھنٹے قبل