پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی اجلاس سے بائیکاٹ کا فیصلہ،پارلیمنٹ کے باہر اپنی اسمبلی لگا لی
ہم آج اجلاس کا واک آؤٹ کرتے ہیں،ہمیں آئینی حقوق حاصل نہیں،ہم نے کمیٹیوں سے بھی استعفے دے دیئے ہیں،اسد قیصر


اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے قومی اسمبلی اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کرتے ہوئے پارلیمنٹ کے باہر اپنی اسمبلی لگا لی۔
تفصیلات کے مطابق اسد قیصر، بیرسٹر گوہر ، عامر ڈوگر اجلاس کا بائیکاٹ کرکے پارلیمنٹ سے باہر آئے، پی ٹی آئی ارکان اسمبلی نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے نعرے لگائے۔
اسد قیصر کا کہناتھا کہ ہم آج اجلاس کا واک آؤٹ کرتے ہیں،ہمیں آئینی حقوق حاصل نہیں،ہم نے کمیٹیوں سے بھی استعفے دے دیئے ہیں۔
پی ٹی آئی ارکان اسمبلی نے پارلیمنٹ کے باہر اپنی اسمبلی لگا لی،اسد قیصر پارلیمنٹ کے باہر اسمبلی اجلاس کی صدارت کررہےہیں۔
پارلیمنٹ کے باہر اسمبلی کے علامتی اجلاس سے بیرسٹر گوہر نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہمارا پارلیمان میں حق چھینا گیا اس لئے عوامی اسمبلی لگائی۔
پی ٹی آئی کا موقف ہے کہ موجودہ حکومت عوامی مسائل پر توجہ دینے میں ناکام رہی ہے، جس کے نتیجے میں پارٹی نے اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس دوران پارٹی رہنماؤں نے عوام سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ سیاسی اور اقتصادی مسائل پر نظر رکھیں اور حکومت سے شفافیت اور جوابدہی کا مطالبہ کرتے رہیں۔

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- a day ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- a day ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- a day ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- a day ago

