گزشتہ روز عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 33ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،صرافہ ایسوسی ایشن

.webp&w=3840&q=75)
کراچی : کاروباری ہفتے کے دوسرے روز عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں استحکام دیکھا گیا ہے جس کے سونے کے نرخ کل والی قیمت پر برقرار ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روزمقامی مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کوئی ردو بدل نہیں دیکھا گیا اور قیمتیں اپنی کل والی جگہ پر برقرا رہیں۔
گزشتہ روز24گرام سونے کی قیمت 3300 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی نئی قیمت بڑھ کر 3لاکھ 70ہزار 700روپے کی نئی بلند ترین سطح پہنچ گئی تھی۔
اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 2829روپے کا اضافہ ریکارڈ ہوا جس کے دس گرام سونے کی نئی قیمت بڑھ کر 3لاکھ 17ہزار 815روپے ہو گئی تھی۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 33ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی نئی قیمت 3ہزار 480ڈالر کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گئی تھی۔

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 16 hours ago

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 3 days ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 20 hours ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 days ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 4 days ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 days ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 days ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 days ago

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 3 days ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- a day ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 18 hours ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- a day ago








