Advertisement
پاکستان

پی ٹی آئی کے مزید 28اراکین قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی 

چیئرمین شپ سے مستعفی ہونے والوں میں جنید اکبر، عامر ڈوگر، ثناء اللہ مستی خیل، ڈاکٹر ضیاء الدین، جاوید اقبال اور حاجی امتیاز احمد شامل ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Sep 2nd 2025, 3:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ٹی آئی کے مزید 28اراکین قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی 

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مزید 28 اراکینِ قومی اسمبلی نے قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔جس کے بعد کمیٹیوں سے مستعفی ہونے والے اراکین کی مجموعی تعداد 47 ہوگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے مستعفی اراکین نے اپنے استعفے اسپیکر آفس میں جمع کوا دئیے، او ر6  پی ٹی آئی اراکین نے مختلف قائمہ کمیٹیوں کی چئیر مین شپ سے بھی استعفی دے دیا ہے۔

چیئرمین شپ سے مستعفی ہونے والوں میں جنید اکبر، عامر ڈوگر، ثناء اللہ مستی خیل، ڈاکٹر ضیاء الدین، جاوید اقبال اور حاجی امتیاز احمد شامل ہیں۔

خیال رہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایات پر تحریک انصاف کے مختلف رہنماؤں کی جانب سے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں سے استفعوں کا سلسلہ جاری ہے۔

Advertisement
بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار

  • 13 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ

  • 16 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ

  • 3 دن قبل
پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان

وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی

  • 11 گھنٹے قبل
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری

پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری

  • 3 دن قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا

  • 2 دن قبل
عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی

  • 13 گھنٹے قبل
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف

شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف

  • 16 گھنٹے قبل
عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

  • 3 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات