منسوخ ہونےوالی ٹرینوں کے مسافروں کو دوسری ٹرینوں میں ایڈجسٹ کیا جائے گا،ریلوے حکام


لاہور: پاکستان ریلوے نے 3 مسافر ٹرینوں کو معطل کردیا ہے۔
اس حوالے سے ریلوے حکام نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرینوں کی معطلی کا فیصلہ مسافروں کی تعدا د میں کمی ہونے کی وجہ سے کیا گیا۔
ریلوےحکام کےمطابق کراچی سےکوئٹہ بولان میل آج منسوخ رہےگی،اسی طرح کراچی سےپشاور خوشحال خان خٹک ایکسپریس آج معطل رہےگی،جبکہ کراچی سے لاہور شاہ حسین ایکسپریس 6ستمبر تک معطل رہےگی۔
علاوہ ازاں ریلوے حکام نے معطل ہونےوالی ٹرینوں کے مسافروں کو دوسری ٹرینوں میں ایڈجسٹ کرنے کے حوالے سے عملی کام کرنا شروع کر دیا ہے اور متعد د ٹرینیں تاخیر سے روانہ ہونگی۔
حکام کے مطابق کراچی سے سیالکوٹ تک چلنے والی علامہ اقبال ایکسپریس1گھنٹےتاخیرکےبعد4:30بجےروانہ ہوگی،جبکہ کراچی سےراولپنڈی پاکستان ایکسپریس ڈیڑھ گھنٹےتاخیر کےبعد3:30بجےروانہ ہوگی۔
اس کے علاوہ کراچی سے لالہ موسیٰ ملت ایکسپریس ایک گھنٹے تاخیر کے بعد شام6بجےروانہ ہوگی۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- a day ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- a day ago

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- a day ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 2 hours ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 2 hours ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 21 hours ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- a day ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- a day ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 28 minutes ago

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- a day ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 7 minutes ago





