اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کی کمیونیکیشن اسٹریٹجی، کیلاش و بہائی فیسٹولز اور نیشنل یوتھ گیمز کے لیے گرانٹس کی منظوری دی جائے گی

شائع شدہ a year ago پر Sep 4th 2025, 10:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

خیبرپختونخوا کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا گیا ہے، جس میں 31 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔
اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کی کمیونیکیشن اسٹریٹجی، کیلاش و بہائی فیسٹولز اور نیشنل یوتھ گیمز کے لیے گرانٹس کی منظوری دی جائے گی، جبکہ ڈیم والے اضلاع کو بجلی منافع فنڈز میں حصہ 10 فیصد سے بڑھا کر 15 فیصد کرنے کا فیصلہ بھی زیرِ غور آئے گا۔
ذرائع کے مطابق کابینہ نوشہرہ میں سفاری پارک اور اسلام آباد میں خیبرپختونخوا آرٹس اینڈ کلچر سینٹر کے قیام کی منظوری دے گی۔ اس کے علاوہ کابینہ اجلاس میں صوبے کی کم از کم ماہانہ اجرت 36 ہزار روپے سے بڑھا کر 40 ہزار روپے مقرر کرنے کی منظوری بھی دی جائے گی۔

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلے سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 27 منٹ قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- ایک گھنٹہ قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 2 دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- ایک دن قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- ایک گھنٹہ قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- ایک دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 5 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





