سپریم کورٹ کا اوورسیز پاکستانیوں کے لیے بڑا اقدام: لیٹیگنٹس فیسیلی ٹیشن سیل قائم
اوورسیز پاکستانیوں کو اب جلد سماعت کی درخواست بھی اسی سیل کے ذریعے دینے کی سہولت حاصل ہوگی، جب کہ تمام ریکارڈ ڈیجیٹل طور پر محفوظ کیا جائے گا


اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی سہولت کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے اوورسیز لیٹیگنٹس فیسیلی ٹیشن سیل قائم کر دیا ہے۔
سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، اوورسیز پاکستانی اب واٹس ایپ اور آن لائن پورٹل کے ذریعے سپریم کورٹ سے رجوع کر سکیں گے۔ انہیں اپنے کیس سے متعلق معلومات اور عدالتی فیصلوں کی تصدیق شدہ نقول آن لائن فراہم کی جائیں گی۔
اعلامیے میں وضاحت کی گئی ہے کہ فیسیلی ٹیشن سیل میں صرف سپریم کورٹ سے متعلقہ کیسز کا اندراج کیا جائے گا۔
مزید برآں، اوورسیز پاکستانیوں کو اب جلد سماعت کی درخواست بھی اسی سیل کے ذریعے دینے کی سہولت حاصل ہوگی، جب کہ تمام ریکارڈ ڈیجیٹل طور پر محفوظ کیا جائے گا۔

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 22 minutes ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

