Advertisement
تجارت

پنجاب سے گندم کی ترسیل بند، خیبرپختونخوا میں غذائی قلت کا خدشہ: فلور ملز ایسوسی ایشن

پنجاب اور سندھ سے گندم حاصل کرتی ہیں، اور ان ملز نے گندم ڈیلرز و کاشتکاروں کو ادائیگیاں بھی کر دی ہیں، لیکن ترسیل میں رکاوٹ کے باعث اب انہیں بھاری مالی نقصان کا سامنا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Sep 6th 2025, 10:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب سے گندم کی ترسیل بند، خیبرپختونخوا میں غذائی قلت کا خدشہ: فلور ملز ایسوسی ایشن

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے خبردار کیا ہے کہ پنجاب حکومت خیبرپختونخوا کو گندم کی ترسیل کی اجازت نہیں دے رہی، جس کے باعث صوبے میں غذائی قلت پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق خیبرپختونخوا کی فلور ملز پنجاب اور سندھ سے گندم حاصل کرتی ہیں، اور ان ملز نے گندم ڈیلرز و کاشتکاروں کو ادائیگیاں بھی کر دی ہیں، لیکن ترسیل میں رکاوٹ کے باعث اب انہیں بھاری مالی نقصان کا سامنا ہے۔

ادارے نے متنبہ کیا کہ اس رکاوٹ سے گندم کی ترسیل سے وابستہ ہزاروں مزدور بھی بے روزگار ہو سکتے ہیں۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ حالیہ سیلاب سے گندم اور چاول کی فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ہے، جس کے بعد گندم کی بلاتعطل فراہمی مزید اہم ہو گئی ہے۔

ایسوسی ایشن نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر خیبرپختونخوا کی فلور ملز کو گندم کی فراہمی کا مسئلہ حل کرے تاکہ بحران سے بچا جا سکے۔

Advertisement
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • ایک دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • ایک دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • ایک دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 3 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • ایک دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • ایک دن قبل
Advertisement