Advertisement
پاکستان

26 نومبر احتجاج کیس: عمر ایوب،بشری بی بی سمیت دیگرپی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت میں توسیع

پی ٹی آئی رہنماؤں کی مجموعی طور پر 240 سے زائد ضمانتیں زیر سماعت تھیں، عدالت نے اگلی سماعت پر فریقین کو دلائل دینے کی ہدایت کی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Sep 8th 2025, 3:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
26 نومبر احتجاج کیس: عمر ایوب،بشری بی بی سمیت دیگرپی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت میں توسیع

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت( اے ٹی سی) نے 26 نومبر احتجاج کیس میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور عمر ایوب سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کی ضمانت میں توسیع کر دی۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی اے ٹی سی کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف 26 نومبر احتجاج، سپریم کورٹ کے باہر مظاہرے ودیگر کیسز کی سماعت کی۔

دوران سماعت شیر افضل مروت، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی سمیت دیگر رہنما پیش ہوئے۔

عدالت نے بشریٰ بی بی، عمر ایوب سمیت دیگر کی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع کر دی اور متعلقہ مقدمات میں پولیس کو 13 نومبر تک گرفتاری سے روک دیا۔

دوران سماعت پراسکیویشن کی جانب سے عدالت میں عمر ایوب، زرتاج گل و دیگر کی حاضری سے استثنا کی درخواستیں دائر کی گئی جسے عدالت نے منظور کر لیا۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کی مجموعی طور پر 240 سے زائد ضمانتیں زیر سماعت تھیں، عدالت نے اگلی سماعت پر فریقین کو دلائل دینے کی ہدایت کی ہے، پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف تھانہ رمنا، سنگجانی ،ترنول و دیگر میں مقدمات درج ہیں۔

Advertisement
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • 3 دن قبل
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 2 دن قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 2 دن قبل
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 4 دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • 3 دن قبل
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 3 دن قبل
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 2 دن قبل
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 21 گھنٹے قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 4 دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 2 دن قبل
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 2 دن قبل
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • 3 دن قبل
Advertisement