دریا میں اونچے درجے کےسیلاب اور پانی کے تیز بہاؤ کے باعث نوجوان کی تلاش میں مشکلات کا سامنا ہے، ریسکیو حکام

شائع شدہ 5 گھنٹے قبل پر ستمبر 8 2025، 3:02 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

بہاولنگر میں پل پر سیلفی لیتا نوجوان دریا میں جاگرا۔
ریسکیو حکام کا بتانا ہے کہ واقعہ رات 2 بجے پیش آیا جہاں دریائے ستلج بھوکاں پتن پر نوجوان سیلفی لیتے ہوئے پل سے دریا میں گرگیا۔ دریا میں اونچے درجے کےسیلاب اور پانی کے تیز بہاؤ کے باعث نوجوان کی تلاش میں مشکلات کا سامنا ہے۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ شہریوں کو پل پر کھڑے ہونے اور تصاویر بنانے سے روکنےکے باوجود وہ باز نہیں آتے۔
واضح رہے کہ شدید بارشوں اور بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کے بعد ستلج سمیت دیگر دریاؤں میں سیلابی صورتحال برقرار رہے۔

پی سی بی نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کا اعلان کر دیا
- 3 گھنٹے قبل

سپریم کورٹ کے 4 ججز کا ایک اور مشترکہ خط ،فل کورٹ اجلاس میں شرکت سے انکار
- 3 گھنٹے قبل

صدر مملکت نے متحدہ عرب امارات بحریہ کے کمانڈر کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا
- ایک گھنٹہ قبل

نئی فائزر کووڈ 19ویکسین سے مدافعتی صلاحیت میں 4 گنا اضافہ، ابتدائی کلینیکل ٹرائل میں کامیابی
- 21 منٹ قبل

وزیراعظم شہباز شریف کی این ڈی ایم اے کو ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر تیاری مکمل رکھنے کی ہدایت
- 2 گھنٹے قبل

سمندر پار پاکستانی ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں، ہر ممکن سہولت فراہم کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیر اعظم
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان اور امریکی کمپنی کے درمیان اہم معدنیات کے شعبے میں تعاون کے لیے مفاہمتی معاہدہ
- ایک گھنٹہ قبل

سابق بیوروکریٹ منصور قادر نئے الیکشن کمشنر پی سی بی تعینات
- 4 گھنٹے قبل

طلباءکے لیے اچھی خبر،ایچ ای سی نے کامن ویلتھ اسکالر شپس کا اعلان کر دیا
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان کے ابھرتے ہوئے گالف اسٹار عمر خالد حسین نے امریکہ میں گالف ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کر دی
- ایک گھنٹہ قبل

قازقستان کےوزیر خارجہ و نائب وزیراعظم وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
- 2 گھنٹے قبل

ڈبلیو ایچ او کی طالبان سے افغان خواتین امدادی کارکنوں پر پابندیاں ختم کرنے کی اپیل
- 25 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات