رندیپ سرائے نے کہا کہ یہ امداد انسانی ہمدردی کے تحت کام کرنے والی تنظیموں کے ذریعے تقسیم کی جائے گی تاکہ متاثرہ خاندانوں کی فوری ضروریات پوری کی جا سکیں

شائع شدہ a year ago پر Sep 10th 2025, 4:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کینیڈا نے پاکستان میں حالیہ بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے 26 لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔
یہ اعلان کینیڈا کے وزیرِ مملکت رندیپ سرائے نے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث لاکھوں افراد متاثر اور کئی قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہیں۔
رندیپ سرائے نے کہا کہ یہ امداد انسانی ہمدردی کے تحت کام کرنے والی تنظیموں کے ذریعے تقسیم کی جائے گی تاکہ متاثرہ خاندانوں کی فوری ضروریات پوری کی جا سکیں۔

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- an hour ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 hours ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- an hour ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 27 minutes ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


