کمرشل بینکوں کے ذخائر میں 1 کروڑ 24 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد یہ 5.34 ارب ڈالر تک آ گئے

شائع شدہ a year ago پر Sep 11th 2025, 10:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک کے زرمبادلہ ذخائر کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں، جن کے مطابق 5 ستمبر کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے کے دوران زرمبادلہ ذخائر میں 2 کروڑ 14 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق 5 ستمبر 2025 تک مجموعی زرمبادلہ ذخائر بڑھ کر 19.68 ارب ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔
مزید تفصیلات کے مطابق:
-
اسٹیٹ بینک کے پاس موجود ذخائر 3 کروڑ 38 لاکھ ڈالر اضافے کے بعد 14.33 ارب ڈالر ہو گئے۔
-
کمرشل بینکوں کے ذخائر میں 1 کروڑ 24 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد یہ 5.34 ارب ڈالر تک آ گئے۔

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







