گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 4100روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی،صرافہ ایسوسی ایشن

شائع شدہ a year ago پر Sep 12th 2025, 2:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: سونے کی قیمتوں میں ایک دن کی کمی کے بعد آج پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
آل پاکستان جیمزاینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز مقامی مارکیٹوں میں سونا 2500روپے فی تولہ مہنگا ہوا ہے جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 3لاکھ 86ہزار 500روپے کی سطح پر آ گئی۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 2143روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملک میں دس گرام سونے کی نئی قیمت بڑھ کر 3لاکھ 31ہزار 361روپے کی سطح پر آ گئی۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 27ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 645ڈالر کی سطح پر آگئی۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 4100روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 22 منٹ قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 39 منٹ قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






