Advertisement
پاکستان

پنجاب میں اسکول ٹیچر انٹرنز کی دوبارہ بھرتی کا فیصلہ

متاثرہ انٹرنز کا کہنا ہے کہ ان سے اڑھائی ماہ تک تدریسی خدمات لی گئیں، مگر بعدازاں صرف تنخواہ اور تجربے کے سرٹیفیکیٹ دے کر فارغ کر دیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Sep 16th 2025, 6:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب میں اسکول ٹیچر انٹرنز کی دوبارہ بھرتی کا فیصلہ

پنجاب بھر کے سرکاری اسکولوں میں اسکول ٹیچر انٹرنز (ایس ٹی آئیز) کی دوبارہ بھرتی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں بھرتی کی سمری وزیر اعلیٰ پنجاب کو ارسال کر دی گئی ہے، جس کی منظوری کے بعد عملدرآمد شروع ہوگا۔

ذرائع کے مطابق صوبے کے مختلف اسکولوں میں تعینات تقریباً 12,500 ایس ٹی آئیز اپنے کنٹریکٹس میں توسیع کے منتظر ہیں۔ واضح رہے کہ ان اساتذہ کے معاہدے گرمیوں کی تعطیلات کے آغاز پر ختم کر دیے گئے تھے اور چھٹیوں کے بعد تاحال ان میں توسیع نہیں کی گئی۔

متاثرہ انٹرنز کا کہنا ہے کہ ان سے اڑھائی ماہ تک تدریسی خدمات لی گئیں، مگر بعدازاں صرف تنخواہ اور تجربے کے سرٹیفیکیٹ دے کر فارغ کر دیا گیا۔

محکمہ تعلیم کے حکام کے مطابق اسکول ٹیچر انٹرنز کی بحالی اور کنٹریکٹس میں توسیع وزیر اعلیٰ پنجاب کی منظوری سے مشروط ہے، جس کے بعد دوبارہ تعیناتی کا عمل شروع کر دیا جائے گا۔

Advertisement
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • ایک دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 5 گھنٹے قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 3 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • ایک دن قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • ایک دن قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 2 گھنٹے قبل
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 3 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 3 گھنٹے قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • ایک منٹ قبل
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 5 گھنٹے قبل
Advertisement