بھارت جنگی شکست کی خفت مٹانے کیلئے کرکٹ میں اوچھے ہتھکنڈے اپنا رہا ہے ، عطا تارڑ
عطاتارڑ نے کہا کہ میچ ریفری کو صرف ایک ریفری کے طور پر ہی کردار ادا کرنا چاہیے تھا، حالات جیسے بھی ہوں اسپورٹس مین اسپرٹ زندہ رہنی چاہیے


اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ کرکٹ کے میدان میں ہاتھ نہ ملانے کا مقصد بھارت کی جنگی شکست کی خفت مٹانا ہے۔
انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل اسٹدیز کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ بھارت جنگ ہار چکا ہے اور اس کے 6 جہاز مار گرائے تھے۔ اب بھارتی ٹیم کرکٹ کے میدان میں ہاتھ نہ ملا کر اپنی عسکری ناکامی کو چھپانے کی کوشش کر رہی ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ عسکری میدان میں شکست کے بعد بھارت کھیلوں میں بھی اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے ، ان کے بقول اخلاقی دیوالیہ پن کا شکار قومیں ہی اسپورٹس کو سیاست کی نذر کرتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ میچ ریفری کو صرف ایک ریفری کے طور پر ہی کردار ادا کرنا چاہیے تھا، حالات جیسے بھی ہوں اسپورٹس مین اسپرٹ زندہ رہنی چاہیے۔

ادب کا نوبیل انعام ہنگری کے ناول نگارلازلو کراسناہورکائی کے نام
- 8 hours ago

ٹرمپ کا عندیہ: غزہ امن معاہدے کے بعد اسرائیل کا جلد دورہ کروں گا
- 5 hours ago

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ کے جرم میں پاکستانی تارکِ وطن کو سزائے موت
- 8 hours ago

دہشت گردی کا فیصلہ کن خاتمہ نہ کیا تو ساری محنت ضائع ہو جائے گی: وزیراعظم
- 4 hours ago

ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان اور افغانستان کے درمیان مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر
- 6 hours ago

نیپرا کا کے-الیکٹرک پر 2 کروڑ 50 لاکھ روپے کا جرمانہ
- 4 hours ago
پہچان پروگرام کے تحت 200 سے زائد خواجہ سراؤں کو ٹول کٹس کی تقسیم
- 5 hours ago

وفاقی کابینہ اجلاس میں پاک-سعودی دفاعی معاہدے کی توثیق
- 4 hours ago

جنوبی افریقہ کو بڑادھچکا، اہم باؤلر پاکستان کے خلاف سیریز سے باہر ہو گیا
- 8 hours ago

اسحا ق ڈار سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات،علاقائی امن واستحکام تعاون کے فروغ پرتبادلہ خیال
- 6 hours ago

کابینہ کی منظوری کے 24 گھنٹے بعد غزہ میں جنگ بندی کا آغاز ہوگا، حکومتی ترجمان
- 6 hours ago

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی حمایت یافتہ اراکین کو آزاد قرار دے دیا
- 5 hours ago