سعودی ایئرفورس کا وزیر اعظم شہباز شریف کے طیارے کو شاندار فضائی سلامی سے خوش آمدید
سعودی ائیر اسپیس میں داخل ہوا، سعودی ایئرفورس کے F-15 لڑاکا طیارے ان کے جہاز کے گرد حفاظتی دائرے میں آگئے اور شاندار طریقے سے ان کا خیرمقدم کیا

وزیر اعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی خصوصی دعوت پر سعودی عرب پہنچ گئے، جہاں ان کے طیارے کا سعودی فضائی حدود میں داخلے پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔
جیسے ہی وزیر اعظم کا طیارہ سعودی ائیر اسپیس میں داخل ہوا، سعودی ایئرفورس کے F-15 لڑاکا طیارے ان کے جہاز کے گرد حفاظتی دائرے میں آگئے اور شاندار طریقے سے ان کا خیرمقدم کیا۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے اس استقبالی روایت پر سعودی فضائیہ کو سلامی دی، اور کاک پٹ میں جا کر مائیک کے ذریعے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری بیان میں کہا کہ سعودی حکومت کی جانب سے یہ عزت افزائی برادرانہ تعلقات کا مظہر ہے۔ ان کے مطابق، یہ اعزاز وزیر اعظم کی سفارتی بصیرت، ہماری مسلح افواج کی قابلِ فخر کارکردگی، اور اللہ کے فضل کا نتیجہ ہے۔

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 9 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- ایک دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 6 گھنٹے قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 8 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 13 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 11 گھنٹے قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 9 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- ایک دن قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 11 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 9 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- ایک دن قبل





