انٹرنیٹ پر پابندی شمالی افغانستان کے پانچ صوبوں، قندوز، بدخشاں، بغلان، تخار اور بلخ میں لگائی گئی ہے

شائع شدہ a year ago پر Sep 18th 2025, 12:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

طالبان انتظامیہ کی جانب سے افغانستان میں انٹرنیٹ پر پابندی لگا دی گئی۔
انٹرنیٹ پر پابندی شمالی افغانستان کے پانچ صوبوں، قندوز، بدخشاں، بغلان، تخار اور بلخ میں لگائی گئی ہے۔
افغانستان کی صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ پر پابندی لگانے کا فیصلہ غیر اخلاقی سرگرمیوں کو روکنے کے لیے کیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ افغانستان میں 2021ء سے طالبان حکومت کے آنے کے بعد انٹرنیٹ پر پہلی بار پابندی لگائی گئی ہے۔

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 15 گھنٹے قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 16 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 12 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 10 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 12 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





