خیال رہے کہ گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 1100 روپے کی کمی ہوئی تھی لیکن آج دوبارہ اضافہ ہو گیا ہے،صرافہ ایسوسی ایشن

شائع شدہ a year ago پر Sep 20th 2025, 2:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی :عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج کے ہفتے روز مقامی مارکیٹوں میں سونا 1700 روپے فی تولہ مہنگا ہوا ہے جس کےبعد سونے کی نئی قیمت 3 لاکھ 90 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔
اسی طرح10 گرام سونے کے نرخ میں 1458 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد دس گرام سونا 3 لاکھ 34 ہزار 619 روپے کا ہو گیا ہے۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17 ڈالر مہنگی ہو کر 3685 ڈالر تک جا پہنچی ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 1100 روپے کی کمی ہوئی تھی لیکن آج دوبارہ اضافہ ہو گیا ہے۔

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا
- 20 hours ago

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار
- 2 days ago

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور
- 20 hours ago

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد
- a day ago

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم
- 18 hours ago

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی
- 21 hours ago

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان
- 2 days ago

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل
- 14 hours ago

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 14 hours ago

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
- 2 days ago

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 2 days ago

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








