نقصانات کا درست تخمینہ لگانے کے لیے 2 ہزار سے زائد سروے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں جو زمینی حقائق پر مبنی رپورٹ پیش کریں گی۔


پنجاب میں حالیہ سیلاب کے باعث زرعی شعبہ شدید متاثر ہوا ہے، جہاں سب سے زیادہ نقصان چاول کی فصل کو پہنچا ہے، جو تقریباً 6 لاکھ ایکڑ رقبے پر پھیلی ہوئی تھی۔
یہ بات سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں بتائی گئی، جس میں سیلاب سے ہونے والے زرعی نقصانات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے افتخار سہو نے بتایا کہ سیلاب نے پنجاب کے 28 اضلاع کی فصلوں کو نقصان پہنچایا ہے، جب کہ مجموعی طور پر 3 ہزار سے زائد دیہات اس قدرتی آفت سے متاثر ہوئے ہیں۔
نقصانات کا درست تخمینہ لگانے کے لیے 2 ہزار سے زائد سروے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں جو زمینی حقائق پر مبنی رپورٹ پیش کریں گی۔
سیکرٹری زراعت کا مزید کہنا تھا کہ کپاس کی فصل کو نسبتاً کم نقصان ہوا ہے، جبکہ چاول کی فصل سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وزیراعلیٰ پنجاب جلد ہی متاثرہ کسانوں کے لیے خصوصی مالی امدادی پیکج کا اعلان کریں گی، تاکہ زرعی شعبے کی بحالی ممکن ہو سکے۔

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کی ڈیبیو سیریز، تخلیقی سفر شروع
- 4 گھنٹے قبل
مہنگا سونامزید مہنگا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان ٹیم کی بھارت سے قبل پریس کانفرنس منسوخ، وجوہات سامنے نہ آ سکیں
- 24 منٹ قبل

جہاد کا اعلان صرف ریاست کا حق ہے، جذباتی افراد فوج میں شامل ہوں ، حافظ طاہر اشرفی
- 3 گھنٹے قبل

سعودی عرب میں پاکستانی افواج کی تعداد میں اضافہ ہوگا ،وزیر دفاع
- 2 گھنٹے قبل

ایشیا کپ : بنگلادیش کا سری لنکا کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ
- 2 گھنٹے قبل

کرکٹرشان مسعود کےچچا اور سابق وفاقی وزیرڈاکٹر وقار مسعود انتقال کرگئے
- 7 گھنٹے قبل

بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد اور جعفر ایکسپریس حملے کا ماسٹر مائنڈ افغانستان میں پر اسرار طور پر مارا گیا
- 7 گھنٹے قبل

حافظ آباد میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق
- 4 گھنٹے قبل
ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈویلپمنٹ کی جانب سے 70 ہزار سے زائد سیلاب متاثرین کو امداد کی فراہمی
- 3 گھنٹے قبل

صدر زرداری سے سیرین ایئر کے سی ای او کی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل

سروائیکل ویکسین سے متعلق منفی پروپیگنڈا، وزیر صحت نے بیٹی کو ویکسین لگوا دی
- 6 گھنٹے قبل