Advertisement

ایشیا کپ : بنگلادیش کا سری لنکا کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

اس مرحلے میں ٹیمیں ایک دوسرے کے خلاف کھیل کر فائنل کے لیے کوالیفائی کریں گی، اور شائقین کو کئی سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو ملیں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Sep 20th 2025, 7:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایشیا کپ : بنگلادیش کا سری لنکا کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے کے پہلے مقابلے میں بنگلادیش نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ اہم میچ دبئی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں جاری ہے، جہاں دونوں ٹیمیں سپر فور کے مرحلے میں اپنی پوزیشن مستحکم کرنے کے لیے میدان میں اتری ہیں۔ ایشیا کپ کے گروپ اسٹیج سے گروپ اے میں سے پاکستان اور بھارت نے جبکہ گروپ بی سے سری لنکا اور بنگلادیش نے سپر فور کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔

اس مرحلے میں ٹیمیں ایک دوسرے کے خلاف کھیل کر فائنل کے لیے کوالیفائی کریں گی، اور شائقین کو کئی سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔

Advertisement
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 4 minutes ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • an hour ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 days ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 days ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک