Advertisement
تجارت

مہنگا سونامزید مہنگا،قیمت تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئی

دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 34 ڈالر اضافے سے 3719 ڈالر فی اونس ہے،صرافہ ایسوسی ایشن

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Sep 22nd 2025, 3:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مہنگا سونامزید مہنگا،قیمت تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئی

کراچی: مہنگا سونا مزید مہنگا ہو گیا جس کے بعد سونے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز مقامی مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 3400 اضافے سے 3لاکھ 93ہزار700 روپے ہوگیا ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 2915 روپےکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے دس گرام سونے کی نئی قیمت 3لاکھ 37ہزار534 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 34 ڈالر اضافے سے 3719 ڈالر فی اونس ہے۔

Advertisement
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • a day ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • a day ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 days ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 21 hours ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 21 hours ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 12 hours ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 days ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 16 hours ago
Advertisement