’’میچ ہوندے رہندے، حارث رؤف چک کے رکھ’’6-0 کے اشاروں پر وزیر دفاع کا ردعمل
کرکٹ میچ تے ہوندے رہندے پر 6/0 تے قیامت تک انڈیا نہیں بھولے گا۔ اور دنیا بھی یاد رکھے گی،خواجہ آصف


اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کو کہا کہ “کم چک کے رکھ”
تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر لکھا کہ “حارث رؤف ٹھیک ٹکریا، کم چک کے رکھ”۔
ایکس پوسٹ میں انہوں نےمزید کہا کہ کرکٹ میچ تے ہوندے رہندے پر 6/0 تے قیامت تک انڈیا نہیں بھولے گا۔ اور دنیا بھی یاد رکھے گی۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز ایشیا کپ سپرفور مرحلے کے پاک بھارت میچ کے دوران حارث رؤف جب باؤنڈری پر فیلڈنگ کر رہے تھے تو بھارتی شائقین کی جانب سے آوازیں لگائی گئیں۔
جس کے جواب میں حارث رؤف نے ہاتھ کی انگلیوں سے 6-0 کا نشان بنایا۔ اور ہاتھ سے جہاز اڑانے اور گرنے کا اشارہ بھی کیا۔
حارث رؤف کے اس اقدام پر سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا ہو گیا اور بھارتی صارفین آگ بگولہ ہو گئے۔

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 17 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 13 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل


