کراچی : شپنگ لائن سپلائی کا بحری جہاز کراچی میں سی ویو کے قريب پھنس گیا جسے نکالنے کے لیے کام جاری ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 22nd 2021, 2:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق کارگو بحری جہاز ساحل پر ایک کلو میٹر سے کم دوری پر ہے جو چند گھنٹے پہلے ساحل پر پھنسا ہے،
کے پی ٹی حکام کا کہنا ہے کہ ساحل پر کئی گھنٹوں سے پھنسے بحری جہاز پر کئی کنٹینرز لدے ہوئے ہیں۔
ترجمان کے پی ٹی کے مطابق ساحل پر ہینگ ٹونگ 77 کارگو جہاز پھنسا ہوا ہے جسے کراچی پورٹ پر کوئی جگہ الاٹ نہیں کی گئی تھی۔
جہاز کا انجن کمزور ہونے کی وجہ سے جہاز اونچی لہروں کے باعث ساحل پر آگیاجبکہ جہاز کو ریسکیو کرنے کے لیے کے پی ٹی اور نیوی کے جہاز روانہ کر دیے گئے ہیں ۔

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 10 hours ago

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان
- 10 hours ago

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلkاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد
- 25 minutes ago

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے
- 2 days ago

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا
- a day ago

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی
- a day ago

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
- 9 hours ago
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے
- 2 days ago

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی
- 7 hours ago

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار
- 10 hours ago

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
- a day ago

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







