ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت بھی 3 لاکھ 41 ہزار 906 روپے پر مستحکم ہے

شائع شدہ 4 گھنٹے قبل پر ستمبر 24 2025، 5:15 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

ملک میں آج سونے کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 98 ہزار 800 روپے پر برقرار ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت بھی 3 لاکھ 41 ہزار 906 روپے پر مستحکم ہے۔
اسی طرح عالمی مارکیٹ میں بھی فی اونس سونے کی قیمت 3 ہزار 770 ڈالر پر برقرار ہے۔
.jpg&w=3840&q=75)
ایشیا کپ: بنگلادیش کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
- 2 hours ago

اسلامی نظریاتی کونسل نے ودہولڈنگ ٹیکس کو غیر شرعی قرار دے دیا
- 4 hours ago

اسلامی نظریاتی کونسل نے انجینئر محمد علی مرزا کو گستاخی کا ملزم قرار دے دیا
- 3 hours ago

پی ٹی آئی کارکن فلک جاوید خان کی گرفتاری، سلمان اکرم راجہ کا فلیٹ سے تعلق کی تردید
- an hour ago

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم منصوعات پر وصول کی جانے والی ٹیکس رقم کی تفصیلات سامنے آ گئیں
- 6 hours ago

بنکاک : سڑک دھنسنے سے گہرا گڑھا بن گیا، قریبی رہائشیوں کا انخلا
- 3 hours ago

خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری ملازمین کو بلاسود قرضہ دینےکا فیصلہ
- 6 hours ago

اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے ودہولڈنگ ٹیکس کو غیر شرعی قرار دینے پر ایف بی آر کا عدالت جانے کا فیصلہ
- 2 hours ago

گوگل کا پاکستان میں گوگل اے آئی پلس پلان متعارف کروانے کا اعلان
- 8 hours ago

خلیج تعاون کونسل نے شینجن ماڈل کی طرز پر ایک مشترکہ سیاحتی ویزا متعارف کرا دیا
- 7 hours ago

ڈیرہ اسمٰعیل خان : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک
- an hour ago

ایف بی آر پنجاب کے ٹک ٹاکرز سے ٹیکس وصولی کا آغاز کرے ، سینیٹر فیصل واوڈا
- 3 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات