Advertisement
علاقائی

سندھ حکومت کا انٹر کے امتحانات شیڈول کے مطابق لینے کا اعلان

وزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے اعلان کیا ہے کہ انٹر کے امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 25th 2021, 2:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سعید غنی کا کہنا تھاکہ پہلے بارہویں اور اس کے بعد گیارہویں جماعت کے امتحانات ہوں گے۔

چیئرمین انٹر بورڈ کراچی پروفیسرسعید الدین کے مطابق 26 جولائی سے انٹر کے سالانہ امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے اور بارہویں کے بعد گیارہویں جماعت کے امتحانات لیے جائیں گے۔

چیئرمین بورڈ کا کہنا تھاکہ انٹر کے امتحانات کی تمام تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں، ایڈمٹ کارڈ اور امتحانی تاریخ کا اجرا پہلے ہی مکمل ہوچکا ہے۔ 

خیال رہے کہ صوبے میں کورونا کیسز میں اضافے پر سندھ حکومت نے پیر سے تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Advertisement
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 5 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 8 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 7 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 2 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 5 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 21 گھنٹے قبل
Advertisement